• جاپان میں زمین کھسکی، ۲۰ لاپتہ ۔ ویڈیو

    جاپان میں زمین کھسکی، ۲۰ لاپتہ ۔ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰

    جاپان کے صوبے شیزواوکا کے آتامی شہر میں زمین کھسکنے کا ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس کے باعث دسیوں مکانات تباہ اور ہزاروں ٹن مٹی اور ملبے تلے دب گئے جبکہ ۲۰ افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی خبر ہے۔ آتامی شہر میں گزشتہ دنوں کے دوران شدید بارشین ہوئی ہیں اور زمین کھسکنے کے وقت بھی اس شہر میں بارش ہو رہی تھی۔ بعض ذرائع نے ابتدائی لمحوں میں ۱۲ افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔

  • انڈونیشیا، لینڈ سلائیڈنگ میں دسیوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ

    انڈونیشیا، لینڈ سلائیڈنگ میں دسیوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴

    انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی جاوا میں شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث 2 افراد ہلاک، 14زخمی جبکہ 16لاپتہ ہوگئے ہیں۔

  • کب زمین کھسک جائے کچھ نہیں پتہ! ۔ ویڈیو

    کب زمین کھسک جائے کچھ نہیں پتہ! ۔ ویڈیو

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲

    ناروے میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی واقعہ گزشتہ روز شمالی ناروے کے ایلٹا علاقے میں رونما ہوا جس میں سمندر کے کنارے پہاڑ کے دامن میں بنے آٹھ مکانات زمین کے ساتھ کھسک کر سمندر میں چلے گئے۔ مقامی حکام کے مطابق اس علاقے میں گزشتہ پچاس ساٹھ برسوں میں زمین کھسکنے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تھا اور گزشتہ روز پیش آنے والا یہ واقع اپنی نوعیت کا نادر واقعہ تھا۔ رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

  • چین میں زمین کھسکی، ۲۰ ہلاک،۲۵ ناپید ۔ ویڈیو

    چین میں زمین کھسکی، ۲۰ ہلاک،۲۵ ناپید ۔ ویڈیو

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰

    گزشتہ جمعرات کو چین میں زمین کھسکنے کے سبب کم از کم ۲۰ افراد ہلاک جبکہ ۲۵ افراد ناپید ہو گئے۔ قریب ۲۳ مکانات کے مٹی میں مکمل طور سے دفن ہو جانے کی بھی خبر ہے۔

  • زمین کھسکی، لوگ دبے! ۔ ویڈیو

    زمین کھسکی، لوگ دبے! ۔ ویڈیو

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸

    بولیویا کے ال چورو علاقے میں زمین کھسکنے کے سبب گیارہ افراد جاں بحق اور ۱۸ زخمی ہو گئے۔ یہ حاڈثہ اس وقت پیش آیا جب علاقے کے سیکڑوں افراد وہاں سے پاپیادہ گزر رہے تھے۔

  • پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ، چالیس مکانات تباہ

    پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ، چالیس مکانات تباہ

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۲

    پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے چالیس مکانات تباہ ہو گئے۔