-
جانے کے دن آگئے، مگر عقل نہیں آئی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵اپنے آخری دن گن رہے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے ایک بار پھر جاتے جاتے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور تمام بین الاقوامی ضابطوں اور جامع ایٹمی معاہدے کے برخلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو یورینیم کی افزودگی کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
دنیا اب امریکہ کی تابع دار نہیں رہی: ایران
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کے حوالے سے امریکی ناکامی پر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا پر اب امریکہ کے راج کرنے کا وقت گذر گیا ہے۔
-
ایران کے خوف سے پومپیو کی سکیورٹی میں توسیع کر دی گئی
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰ایک امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقام پر مبنی ایران کے اعلان کے پیش نظر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کو عہدے سے ہٹ جانے کے بعد بھی ہائی سکیورٹی دی جاتی رہے گی۔
-
ایران پر پابندیوں سے امریکی کمپنیوں کو نقصان ہوا : ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کو خود امریکی کمپنیوں کیلئے نقصان کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ایران کے بعد پاکستان نے بھی ترکی پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳پاکستان نے کہا ہے کہ اسے امریکہ کی جانب سے ترکی پر عائد کردہ پابندیوں پر سخت تشویش ہے۔
-
ایران نے ترکی کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ترکی کے دفاعی نظام اور چند شخصیات پر عائد کی جانے والی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا نظام الاوقات تیار کیا جائے: الفتح الائنس
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲عراق کے الفتح الائنس نے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا نظام الاوقات مرتب کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اس درمیان عراقی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی انجام دی ہے۔
-
امریکہ اور ترکی دہشتگردوں کی حمایت کر رہے ہیں: شام
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ اور ترکی، دہشتگردوں اور علیحدگی پسند گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں اور شام کے عوام کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کر کے اس ملک کی دولت کو لوٹ رہے ہیں۔
-
نتن یاھو بن سلمان ملاقات، مسلمانوں سےآل سعود کی خیانت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
حماس اور انصاراللہ کی جانب سے نیتن یاھو کے دورہ سعودی عرب کی مذمت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۲تحریک حماس نے صیہونی وزیر اعظم کے خفیہ دورہ سعودی عرب کو نہایت خطرناک قرار دیا ہے۔