Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶
گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو ترکی کے شہر استنبول پہونچے، لیکن انہوں نے صرف مذہبی مقامات کا دورہ کیا اور ترک حکام ان سے نہیں ملے۔ اسکے علاوہ سیکڑوں مظاہرین نے انکے دورے کے خلاف مظاہرہ کر کے امریکہ کی توسیع پسندانہ ماہیت اور جرائم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔