• سائیبیریا کے جنگلات میں لگی بھیانک آگ ۔ ویڈیو

    سائیبیریا کے جنگلات میں لگی بھیانک آگ ۔ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴

    روسی گرین پیس نے پیر کو ایک فضائی فوٹیج جاری کی جس میں سائبیریا میں بڑے پیمانے پر وائلڈ فائر کے شب و روز کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ اب تک ان جنگلات میں دوسو نقطوں پر آتس زدگی کا مشاہدہ کیا جا چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ آگ فضائی اور ماحولیاتی آلودگی کے سبب زمین کا درجۂ حرارت بڑھ جانے کے نتیجے میں لگی ہے۔ اب تک اس آگ سے بڑے پیمانے پر قدرتی سبزہ جل کر راکھ ہو چکا ہے اور کافی کوششوں کے باوجود اب تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ یہ آگ ابتدائے جولائی سے قدرتی جنگلات کو اپنا لقمہ بنا رہی ہے۔

  • ڈھائی لاکھ پاکستانیوں کو وطن واپس لا چکے ہیں: عمران خان

    ڈھائی لاکھ پاکستانیوں کو وطن واپس لا چکے ہیں: عمران خان

    Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں اور اب تک ڈھائی لاکھ ہموطنوں کو مختلف ممالک سے واپس لایا جا چکا ہے۔

  • دنیا اب ٹرمپ کو برداشت نہیں کر سکتی: جوبائیڈن

    دنیا اب ٹرمپ کو برداشت نہیں کر سکتی: جوبائیڈن

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲

    امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کے حریف اور ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ بلکہ پوری دنیا اب مزید چار برس کے لئے ٹرمپ کو برداشت نہیں کر سکتی۔

  • رہبر انقلاب نے پودے لگائے۔ تصاویر+ویڈیو

    رہبر انقلاب نے پودے لگائے۔ تصاویر+ویڈیو

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶

    یوم شجرکاری اور ہفتہ قومی وسائل کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی صبح دو پھلدار درختوں کے پودے لگائے۔

  • اسلاموفوبیا اوردہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت کی ضرورت: پاکستان

    اسلاموفوبیا اوردہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت کی ضرورت: پاکستان

    Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵

    شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش بڑے مسائل سے نمٹنا کسی ایک ملک کے لئے ممکن نہیں۔

  • دہلی میں آلودگی کے مسئلے میں بی جے پی اور عاپ کے درمیان زبردست نونک جھونک

    دہلی میں آلودگی کے مسئلے میں بی جے پی اور عاپ کے درمیان زبردست نونک جھونک

    Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں، دارالحکومت دہلی میں آلودگی کے مسئلے میں بھارتی جنتا پارٹی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان زبردست نونک جھونک ہوئی ۔

  • ہندوستان میں فضائی آلودگی، دہلی کے تمام اسکول بند

    ہندوستان میں فضائی آلودگی، دہلی کے تمام اسکول بند

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳

    ہندوستان کی سپریم کورٹ کے ایک پینل نے دہلی۔این سی آر میں پبلک ہلیتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیاہے۔