-
سعودی عرب، عزاداری سید الشہداء کے انعقاد کی سزا، ذمہ داروں پر جرمانے عائد
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۱آل سعود حکومت نے قطیف میں عزاداری سید الشہداء پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک مسجد اور ایک حسینیہ پر جرمانہ عائد کر دیا۔
-
حکومت بحرین کی عزاداری سید الشہداء سے دشمنی
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے انتہا پسند کارندوں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام سے دشمنی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں نصب پرچموں اور بینروں کو اکھاڑ کر پھینک دیا۔
-
حسین (ع) تن تنہا دنیا کے مقابلے میں تھے! ۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹سید الشہدا، قتیل کربلا، نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظمت کے سلسلے میں ایک بے نظیر شارٹ کلپ جو اپنے اندر ڈھیروں پیغامات رکھتی ہے۔ (ماخوذ از: khamenei.ir)
-
بارگاہ رضا (ع) سوگ میں ڈوبی۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴موسم عزا آتے ہی ایران و عراق سمیت دنیا کے کئی ممالک میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور شمع حسینی کے پروانوں کو ایک بار پھر اپنے آقا و مولا، نواسۂ رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا پر عزاداری و سوگواری کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔ اسی کے پیش نظر بلاد اسلامی میں جابجا غم و اندوہ کی حکایت کرنے والے سیاہ پرچم و لباس نظر آنے لگے ہیں۔ ایران کے مقدس شہر مشہد میں بھی فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو سیاہ پوش کر دینے کے بعد سوگواری کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
حسینیو! محرم آن پہنچا ہے! ۔ پوسٹر
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸اس سال عالمی وبا کورونا کے پیش نظر محرم میں عزاداری اور سوگراری کے طور طریقے ضرور بدل گئے مگر دلوں کی بے قراری، تڑپ اور حسینی حرارت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
-
کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔
-
قیام امام حسین علیہ السلام اور دعا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶قیام امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس۔
-
عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے تحت بین الاقوامی آن لائن اجلاس کا انعقاد
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳آستان قدس رضوی کی میزبانی میں " عالمی یوم عزادرای علی اصغر علیہ السلام " کے زیراہتمام ایک روزہ اجلاس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
-
کوئی بھوکہ نہ رہنے پائے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹ایران کے شہر تبریز میں خدمت مومنانہ کے تحت غریب اور ناتوان افراد کی امداد کے لئے پانچویں مرحلے کا امدادی پیکیج جاری کیا گیا۔
-
ٹورنٹو، حسینیوں کا بے نظیر جلوس+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں معمولات زندگی متاثر ہے اور لوگوں میں کافی خوف و ہراس پایا جاتا ہے وہیں اس سال کا محرم بھی کسی حد تک متاثر ہوا اور لوگ پچھلے برسوں کی طرح اس سال عزاداری سید الشہداء نہيں کر سکے لیکن اس سال بھی حریت پسندوں نے حریت پسندوں کے سردار کا غم منانے اور ان کا پیغام دنیا تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔