-
یمن کے رہائشی علاقوں پر حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱ایران کی وزارت خارجہ نے یمن کے رہائشی علاقوں اور صوبہ صعدہ کی جیل پر سعودی اتحاد کے حملوں کی مذمت کی ہے جن میں دسیوں عام شہری جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کی بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کو متحدہ عرب امارات سے باہر نکل جانے کی نصیحت
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کو متحدہ عرب امارات سے باہر نکل جانے کو کہا ہے۔
-
صعدہ جیل پر وحشیانہ سعودی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹یمن کے شمالی صوبے صعدہ کی جیل پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اسّی ہوگئی ہے۔
-
جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰امریکی، سعودی، اماراتی اتحاد نے یمن میں اپنی پے در پے شکست کے بعد اب رہائشی علاقوں پر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبۂ صعدہ کے مرکزی جیل سمیت ایک رہائشی علاقے پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں دسیوں شہید و زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔ اپنے جگر پاروں کے جنازے پر یمنی ماؤں کی دلخراش فریاد سنیئے!
-
یمنیوں کے حملے نے یو اے ای کی ساکھ مٹی میں ملا دی : ڈیلی میل
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا ہے کہ الحوثیوں کے حملے نے متحدہ عرب امارات کی ساکھ کو کاری ضرب لگا دی ہے۔
-
یمن کا بڑا بیان، امریکا، سعودی عرب اور یواے ای کو پیغام مل گیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں امریکی منصوبے کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر کا نیا ڈراما، دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کے مضحکہ خیز اقدام کا پوری دنیا میں مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
الحدیدہ اور صنعاء پر سعودی حملے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کی اہم بندرگاہ الحدیدہ اور دارالحکومت صنعاء پر شدید حملے کئے۔
-
یمنی حملے سے تیل کے بازار میں ہلچل، قیمت 2014 کے بعد اب تک کی سب سے اونچی سطح تک پہنچ گئی
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲یمن جنگ میں متحدہ عرب امارات کے تخریبی کردار کے جواب میں یمنی فورسز کی متحدہ عرب امارات پر تازہ کارروائی کے بعد کچے تیل کی قیمت 2014 کے بعد سے اب تک کی سب سےاونچی سطح پہونچ گئی ہے، جس سے سپلائی کے تعلق سے تشویش پیدا ہو گئی ہے۔