-
ایران: پارلیمانی انتخابات کے امیدوار بڑی تعداد میں کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان پایا جاتا ہے کہ دسویں پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے تقریبا پانچ ہزار امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔
-
نائیجیریا کی فوج کی جانب سے مسلمانوں پر روا رکھے جانے والے مظالم شرمناک ہیں: آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۸ایران میں جید علما کی کونسل، مجلس خبرگان رہبری کے نائب سربراہ نے نائیجیریا کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے زاریا میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث افراد کی شناخت اور ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہرین کی کونسل یا مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام جمعرات کے دن سے شروع ہو گیا ہے۔
-
آیت اللہ خزعلی انتقال کر گئے
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۷ایران کے جیّد عالم دین آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی اس دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی کا سلسلہ بند نہیں ہو گا: عراقچی
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۲ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی ایک دن کے لئے بھی بند نہیں ہو گی-