-
ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا بہت پسند ہے
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے بلومبرگ نیوز ایجنسی سے گفتگو میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تیل سے متعلق ٹرمپ کی خواہش کو پورا کر دیا گیا ہے، کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا بہت پسند کرتے ہیں۔
-
کیا یہ شخص نارمل ہے؟
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲سعودی ولیعہد محمد بن سلمان پر حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ طنز کیا جا رہا ہے۔
-
سلفی کے شوقین سعودی شہزادے کی بد اخلاقی ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۷قبیلۂ آل سعود کے شہزادے بن سلمان نے سیلفی لینے کے لئے اپنے قریب کھڑے اپنے ہی محافظ کا ہاتھ پکڑ کے اسے بیچھے دھکیل دیا۔
-
سابق سعودی وزیر داخلہ کا شاہ سلمان اور ولیعہد کے خلاف بیان
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵سعودی عرب کے سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے بیٹے بن سلمان آل سعود حکومت کے سبھی مظالم اور جرائم کے ذمہ دار ہیں-
-
سرکوبی کے بادشاہ سے ملئے !!!!+ مقالہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸برطانوی میگزین آبزرور نے مقالہ نگار کنعان مالک کا ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ دھوکے میں نہ رہیئے، ہمارے سعودی اتحادی سرکوبی کے بادشاہ ہیں۔
-
بن سلمان کی پالیسیاں اور ملک کی تباہی + مقالہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیاں اختیار کر رہے ہیں وہ ایسی ہیں کہ ان کے بارے میں کوئی کچھ بھی اندازہ نہیں لگا سکتا۔
-
سعودی ولیعہد کی پالیسیاں سعودی عرب کی تباہی کا باعث
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۳برطانوی جریدے کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی غلط اور غیر منطقی پالیسیوں کی بنا پر سعودی عرب بہت جلد تباہ ہوجائےگا۔
-
ٹرمپ ، نتن یاہو اور بن سلمان تشدد اور شرپسندی کا محور ہونے پر زور
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ظلم و تشدد کے تین نشان، ٹرمپ، یاھو، بن سلمان
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ، سعودی ولیعہد بن سلمان اور صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کو دنیا میں تشدد ، حق کشی ، ظلم اور بے اعتمادی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
دہشتگردوں کے لئے سب کچھ مگر...! ۔ کارٹون
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹دنیا کے مختلف ممالک اورعلاقوں باالخصوص مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب کا تخریبی اور شیطانی کردار عالمی سیاست پر نظر رکھنے والے کسی بھی منصف مزاج سے ڈھکہ چھپا نہیں رہا ہے۔ سعودی عرب نے ایک طرف دہشتگردی کو بڑھاوا دینے میں اہم کردار ادا کیا اور خطے میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کو مالی و اسلحہ جاتی حمایت فراہم کی وہیں اس نے خطے میں بدامنی اور دہشتگردی کا شکار ہوئے لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے کسی قسم کی قابل توجہ امداد فراہم نہیں کی۔