-
رحمت للعالمین (ص) اور صادق آل طاہرین (ع) کا جشن ولادت
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سرور کائنات رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران جشن و سرور میں غرق ہے۔
-
اے نور سلام علیک! ۔ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰ایران کے معروف ذاکر و مداح اہل بیت (ع) محمود کریمی کا حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں شاندار اظہار عقیدت
-
دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
-
پاکستان مغرب کا گروی اورامریکہ کی کالونی ہے: مولانافضل الرحمٰن
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اس ملک میں غلام بن کر زندگی نہیں گزاریں گے، خدا کے لئے ہمیں آئین اور قانون کے دائرے میں رہنے دو۔
-
ہفتہ وحدت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کا جائزہ لیا جاسکتاہے خاص طور پر اس دور میں جب عالم اسلام فتنہ و آشوب سے دوچار ہے۔
-
پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن / ولی امرمسلمین کی زبانی
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں! پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) پیش خدمت ہے-
-
چار اہم چیزوں کے فائدے
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵عن رسول الله صلى الله عليه و آله و سلم
-
گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کے حوالے سے کردار ادا کرے۔
-
دنیا بھر میں جشن امین و صادق
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹سرور کائنات پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا جشن ولادت اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے
-
طلوع نیرین مبارک ہو!
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵۱۷ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل کو پیغمبر صادق حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکۂ مکرمہ میں جبکہ ۱۷ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری کو امام جعفر صادق علیہ السلام مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔یہ مبارک اور پر مسرت موقع سبھی مسلمانوں کو مبارک ہو!