مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بیرونی دباؤ پر کیا جانے والا کوئی فیصلہ قبول نہیں ہے۔
ان دنوں رحلت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت امام حسن مجتبیٰ و امام رضا علیہما السلام کی مناسبت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں شمع اہل بیت (ع) کے پروانے پاپیادہ مشہد مقدس کی جانب رواں دواں ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
ہالینڈ میں 144 مساجد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اسلامک کلچرل فیڈریشن نے ٹوئٹرسے گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے گیرٹ کا اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ مسیح کے وکیل سیف الملوک جان کو لاحق خطرات کی وجہ سے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔
طے پانے والے معاہدے کے مطابق تحریک لبیک آسیہ مسیح کیس میں قانونی راستہ اختیار کرے گی۔
پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج بھی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
دنیا بھر میں مسلمانوں کے احتجاج کے باعث ہالینڈ میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کردیا گیا۔
گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص)اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔