-
ترکی، ایران میں بیرونی مداخلت کے خلاف
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰ترکی نے ایران میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
روس کے ساتھ سازباز کرکے جرم نہیں کیا،ٹرمپ
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سن دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق کیس کے بارے میں تازہ ترین موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے ساتھ رابطے کوئی جرم نہیں ہیں۔
-
فرانس کو ایران کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرنے کا مشورہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰عالمی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ میزائل کے موضوع پر فرانس کی ایران کے داخلی امور میں مداخلت پیرس کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
خطے میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت پر صدر روحانی کی تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
قطر کے وزیر خارجہ کا اپنے سعودی ہم منصب کو کرارا جواب
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵قطر کے وزیر خارجہ نے ان کا ملک اپنی خارجہ پالیسی میں ہر طرح کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔
-
شام میں ترکی کا فرات شیلڈ نامی آپرشن ختم ہوگیا
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شمالی شام میں سات ماہ پر محیط فرات شیلڈ نامی فوجی آپریشن ختم کر دیا گیا ہے-
-
سعودی عرب اور امریکہ دہشتگردوں کے حامی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے اتوار کے دن امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون کرکے شام اور یمن میں ممنوعہ علاقے قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ سال اپنی انتخاباتی مھم میں خلیج فارس کے عرب ملکوں سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ شام میں ممنوعہ علاقہ قائم کرنے کے اخراجات برداشت کریں۔
-
برطانیہ انسانی حقوق کا دعویدار نہیں بن سکتا : بہرام قاسمی
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ انسانی حقوق کے سلسلے میں اپنے سیاہ کارناموں کے ساتھ دنیا میں انسانی حقوق کو فروغ دینے کا دعویدار نہیں بن سکتا