-
ایرانی بینک پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰بین الاقوامی امور میں ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بینک، پاکستان کے ساتھ بینکنگ سے متعلق معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے تیار ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان قومی کرنسیوں میں لین دین پر اتفاق
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف نے اپنے پاکستانی ہم منصب طارق باجوہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے اثاثے لوٹنے پر امریکہ جواب دے، ڈاکٹر لاریجانی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے اموال میں امریکی ڈکیٹی بین الاقوامی ضابطے کے خلاف ہے۔
-
امریکہ سے اپنے اثاثے واپس لے کر رہیں گے: اسحاق جہانگیری
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت، امریکی حکومت سے اپنے اثاثے واپس لینے کے لیے تمام قانونی طریقے استعمال کرے گی۔