مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز ہو گیا۔
الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ میں صیہونیوں کی جاسوسی کی سرگرمی کے دوران اسرائيل کے کواڈ کوپٹر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
تحریک حماس نے فلسطینی قوم ، فلسطینی استقامت ، مسلم امہ اور عرب اقوام کو عید سعید فطر کی مبارک باد دی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے بحری فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
صہیونی حکومت کے میڈيا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز چار اسرائیلی افسر غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں.
عراق کی اسلامی استقامت نے سنیچر کی صبح اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں ایک آئل تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہاں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئي ہیں۔
عراقی کی تحریک اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم صیہونی فوجی ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی تل نوف ایئربیس کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح مقبوضہ فلسطین کےمرکز میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔