-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا ایک اور حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰سیکڑوں صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو یہودیوں کی عید کے بہانے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا
-
تمام ممکنہ وسائل سے مسجدالاقصی کے دفاع پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۴فلسطین کی تحریک حماس نے تمام ممکنہ وسائل سے مسجدالاقصی کے دفاع پر زور دیا ہے
-
یہودیوں کی ہٹ دھرمی مسجد اقصیٰ میں مذہبی رسومات کی ادائیگی
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
-
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۷صیہونی حکومت کے انتہا پسند مذہبی لیڈروں کی کال پر تین سو صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کردیا
-
مسجدالاقصی کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، حماس
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳دسیوں صیہونیوں نے صیہونی حکومت کے پولیس اہلکاروں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے
-
مسجد اتلاقصی میں اگ لگائے جانے کی برسی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی کے تحفظ کی دعوت
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
سانحہ مسجد الاقصی کو پچاس سال ہوگئے
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷اکیس اگست، صہیونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کو آگے لگائے جانے کی پچاسویں برسی ہے اور اس دن کو یوم مساجد کا نام دیا گیا ہے۔
-
نماز عید پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے عید کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد الاقصیٰ میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور نمازیوں کو مسجد سے باہر نکالنے کے لئے تشدد کا سہارا لیا۔