-
کشمیر میں 141 دنوں سے لاک ڈاؤن
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 141 واں روز ہے، کشمیری 141 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں پراثر انداز ہونے والے اقدامات پر او آئی سی کوتشویش
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان میں مسلمانوں پراثر انداز ہونے والے اقدامات پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران میں اہل سنت کی سب سے بڑی مسجد ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں مجموعی طور پر ۷۵ ہزار سے زائد مساجد ہیں جن میں سے قریب دس ہزار مساجد اہل سنت حضرات کی ہیں۔ مکی مسجد کا شمار ایران کی بڑی اور نہایت خوبصورت مساجد میں ہوتا ہے۔ یہ مسجد ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے مرکز زاہدان میں واقع ہے۔اس مسجد میں ایک ساتھ پچاس ہزار سے زائد افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔
-
بابری مسجد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱ہندوستان کی ایک اقلیتی فلاحی تنظیم کےسربراہ نے بابری مسجد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے
-
ایودھیا میں سکیورٹی سخت، وقف بورڈ 17 نومبر کو کرے گا فیصلہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق، مسلم پرسنل لا بورڈ سپریم کورٹ کے فیصلے سے خوش نہیں ہے۔
-
ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ، مسجد کی زمین ہندووں کو دے دی
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام جنم بھومی کیس میں ہندوؤں کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔
-
ہندوستان، سنی وقف بورڈ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ہندوستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے پروقف بورڈ کے وکیل نے عدم اطمینان کا اظہار جبکہ نرموہی اکھاڑہ نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین رام للا کو دی گئی
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پانچ سو سال سے زائد پرانے ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ کا آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپنے اور سنی وقف بورڈ کو مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں ہی مناسب مقام پر پانچ ایکڑ اراضی دینے کا حکم دیا ہے۔
-
جرمنی میں اسلامو فوبیا، مرکزی مسجد کودھماکے سے اُڑانے کی دھمکی
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ اب مسلمانوں کی عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
-
مسجدالاقصی میں یہودی آبادکاروں کے داخلے کے بعد جھڑپیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹مسجدالاقصی میں یہودی آبادکاروں کے داخل ہونے پر اس مقدس مقام پر جھڑپیں شروع ہو گئیں