-
نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۸نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردانہ حملوں کے ایک ہفتے بعد نماز جمعہ کے موقع پر پورے ملک میں سرکاری طور پر ذرائع ابلاغ سے اذان نشر کی گئی۔
-
اسلام مخالف اقدامات پر شرمندہ ہوں: متعصب براڈ کاسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱متعصب براڈ کاسٹر نے اسلام مخالف کالم لکھنے پر معذرت خواہی کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں اللہ اکبر کی آواز ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کرائسٹ چرچ حملےکے مجرم کو سخت ترین سزا دی جائے گی۔وزیراعظم نیوزی لینڈ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا ایرڈن نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ حملے کے مجرم کو ملکی قوانین کے تحت سخت ترین سزا دی جائے گی۔
-
نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷نیوزیلینڈ: دو مساجد میں شہید ہونے والے پچاس سے زائد نمازیوں کی یاد میں نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ کی کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
-
انٹیلی جنس کو مساجد پرحملے کی خبرتھی: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مساجد پرحملے کی خبر انٹیلی جنس ایجنسیوں کو تھی۔
-
نیوزی لینڈ کی مساجد میں جاں بحق50 افراد میں سے 6 پاکستانی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳پاکستان کےدفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد جاں بحق اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔
-
لندن میں بھی ایک مسجد میں انتہا پسندوں کا حملہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملوں کے چوبیس گھنٹے بعد ہی لندن میں بھی ایک مسجد پر انتہا پسندوں کے حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
-
نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں کا قتل عام ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳نیوزیلینڈ کی دو مساجد پر ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں کم از کم 40 نمازی شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ رشاٹوڈے نے شہدا کی تعداد 49 بتائی ہے۔دہشتگرد نے اپنے پورے حملے کی لائیو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
-
کرائسٹ چرج حملہ، نیوزی لینڈ میں صورت حال بحرانی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے کے بعد صورت حال بدستور بحرانی ہے جبکہ دہشت گردی کے اس واقعے کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔