-
برطانیہ: 4 مساجد پر حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷برطانیہ کے شہر برمنگھم میں دہشت گردوں نے چار مساجد پر حملہ کر دیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردانہ حملوں کے ایک ہفتے بعد نماز جمعہ کے موقع پر پورے ملک میں سرکاری طور پر ذرائع ابلاغ سے اذان نشر کی گئی۔
-
اسلام مخالف اقدامات پر شرمندہ ہوں: متعصب براڈ کاسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱متعصب براڈ کاسٹر نے اسلام مخالف کالم لکھنے پر معذرت خواہی کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں اللہ اکبر کی آواز ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کرائسٹ چرچ حملےکے مجرم کو سخت ترین سزا دی جائے گی۔وزیراعظم نیوزی لینڈ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا ایرڈن نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ حملے کے مجرم کو ملکی قوانین کے تحت سخت ترین سزا دی جائے گی۔
-
نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷نیوزیلینڈ: دو مساجد میں شہید ہونے والے پچاس سے زائد نمازیوں کی یاد میں نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ کی کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
-
انٹیلی جنس کو مساجد پرحملے کی خبرتھی: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مساجد پرحملے کی خبر انٹیلی جنس ایجنسیوں کو تھی۔
-
نیوزی لینڈ کی مساجد میں جاں بحق50 افراد میں سے 6 پاکستانی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳پاکستان کےدفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد جاں بحق اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔
-
لندن میں بھی ایک مسجد میں انتہا پسندوں کا حملہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملوں کے چوبیس گھنٹے بعد ہی لندن میں بھی ایک مسجد پر انتہا پسندوں کے حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
-
نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں کا قتل عام ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳نیوزیلینڈ کی دو مساجد پر ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں کم از کم 40 نمازی شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ رشاٹوڈے نے شہدا کی تعداد 49 بتائی ہے۔دہشتگرد نے اپنے پورے حملے کی لائیو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔