-
دہلی فسادات، 885 گرفتار، اسکول 7 مارچ تک بند
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹شمال مشرقی دہلی کے فساد زدہ علاقوں میں پولیس نے گرفتاریوں کا سلسلہ بڑے پیمانے پر شروع کر دیا ہےاور اب تک 167 ایف آئی آر درج کرکے 885 افراد کو پوچھ گچھ کے لئے گرفتارکیا ہے۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵افغانستان کے عوام نے بامیان صوبے میں ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی۔
-
دہلی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری جاں بحق افراد کی تعداد 38 ہوگئی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ روپے اور شدید زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰شام کے جنوبی علاقے قنیطرہ پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں ایک شامی شہری جاں بحق ہو گیا۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی حمایت میں مظاہرہ کرنے پر نوجوان شہید
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷نائجیریا کی پولیس نے اس ملک کی اسلامی تحریک کے قائد کی حمایت میں نکلنے والی ریلی میں شرکت کرنے پر ایک نوجوان کو شہید کردیا۔
-
سعودی اتحاد کا ایک اور جاسوس ڈرون تباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۱یمنی ذرائع نے سعودی اتحاد کے ایک اور جاسوس ڈرون طیارے کو آج سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں فوج اور رضاکار فورس کے ہاتھوں سرنگوں کئے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
دہلی میں حالات کشیدہ مرنے والوں کی تعداد 25 وزیر داخلہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰کانگریس صدر سونیا گاندھی نے دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے بدھ کے روز ان کے استعفی کا مطالبہ کیا ۔
-
دہلی میں حالات کشیدہ 18 ہلاک کئی علاقوں میں کرفیو نافذ
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں منگل کو تیسرے روز بھی فسادات کا سلسلہ جاری رہا اور اب تک مرنے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے جبکہ دہلی کے چار علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے۔
-
امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴اسلامی ممالک کے کئی علماء نے آج یمن میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے سے امریکہ کے فوری انخلا پر تاکید کی۔
-
اسلاموفوبیا کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے: عمران خان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات فراہم کیں۔