-
اسرائیلی ڈاکٹروں کی سفاکیت
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸اسرائیلی ڈاکٹرز بھی سفاکیت میں کسی سے کم نہیں، انھوں نے 1950کے عشرے میں لاپتہ ہونے والے مسلمان بچوں کو تجربات کی بھینٹ چڑھا دیا اوران پر مختلف قسم کے تجربات کئے۔
-
لندن میں مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے اجتماع
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵سیکڑوں برطانوی شہریوں نے فنز بری پارک مسجد کے سامنے جمع ہو کر، حالیہ دہشت گردانہ واقعے میں متاثر ہونے والے مسلمانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
تشدد اور انتہا پسندی ہر شکل میں قابل مذمت ہے، ایران
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور تشدد چاہے وہ دنیا کے کسی بھی گوشے میں ہو اور کسی بھی شکل میں ہو قابل مذمت ہے
-
لندن میں دہشتگردی مسجد سے باہر نکلنے والے ہلاک و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶شمالی لندن میں تین شدت پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکلنے والے افراد پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا صفایا جاری
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹میانمار میں روہنگیا خاص طور پر صوبہ راخین کے مسلمانوں کا صفایا جاری رکھنے کا عمل جاری ہے اور اس ملک کی پارلیمنٹ کے اراکین نے روہنگیائی مسلمانوں سے مقابلے کے لئے مزید نئے دیہی علاقوں کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے-
-
روح اللہ خدا کے پاس
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷آج اتوارچودہ خرداد مطابق چارجون دوہزارسترہ، حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کی تاریخ ہے ۔
-
امام خمینی رح کی اٹھائيسویں برسی
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی اٹھائیسویں برسی آج اتوار کے روز پورے ایران میں قومی اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
استعماری طاقتوں کی نئی سازش
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷استعماری طاقتیں اپنے مذموم مقاصد کے لئے خطے کو جنگ کا ایندھن اور آماجگاہ بنانا چاہتی ہیں۔
-
سفری پابندی برقرار رکھنے کے لئے ٹرمپ انتظامیہ کا سپریم کورٹ سے رجوع
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹ٹرمپ انتظامیہ نے عدالت عظمی کے 9 ججز کے پاس ہنگامی درخواستیں جمع کرا کے مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کو بحال کرنے کی استدعا کی۔
-
امریکی پالیسی دنیا کے امن کے لئے خطرہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ اللہ کے احکامات سے روگردانی کی وجہ سے معاشرہ بد امنی کا شکار ہے، اللہ کی یاد ہی سکون اور اطمینان کا باعث بن سکتی ہے۔