• امریکہ: فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

    امریکہ: فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

    May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲

    امریکی ریاست مسی سیپی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار سمیت 8 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

  • اتحاد بین المسلمین پر تاکید

    اتحاد بین المسلمین پر تاکید

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر ضلع بڈگام سے وابستہ ائمہ جمعہ کی ایک روزہ کانفرنس آغا سید حسن الموسوی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں تمام مسالک سے وابستہ ائمہ جمعہ و الجماعت نے شرکت کی۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کوایک اور جھٹکا

    امریکی صدر ٹرمپ کوایک اور جھٹکا

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوایک اور جھٹکا لگا ہے۔

  • برطانوی مسلمانوں کی جانب سے مانچیسٹر دھماکے کی مذمت

    برطانوی مسلمانوں کی جانب سے مانچیسٹر دھماکے کی مذمت

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۸

    برطانوی مسلمانوں نے مانچیسٹر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • مانچسٹر: مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش

    مانچسٹر: مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹

    شرپسندوں نے مانچسٹر کی ایک اہم مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش کی اوراس دوران مسجد کے دروازے پر آتش گیر مادہ پھیکنا گیا۔

  • امریکی سعودی گٹھ جوڑ

    امریکی سعودی گٹھ جوڑ

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب سے قبل امریکہ اور سعودی عرب کے حکام نے حزب اللہ لبنان کے انتظامی امور کے رہنما کو دہشت گردوں کی فہرست میں قراردے کران پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • شام، عراق و یمن میں حق و باطل کا معرکہ

    شام، عراق و یمن میں حق و باطل کا معرکہ

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵

    پاکستان کے شیعہ اور اہلسنت علماء نے کہا ہے کہ شام، عراق، یمن اورافغانستان میں حق و باطل کا معرکہ جاری ہے۔

  • امریکہ کی اسلام دشمن پالیسی واضح اور آشکارا

    امریکہ کی اسلام دشمن پالیسی واضح اور آشکارا

    May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷

    علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے قلب میں گھونپے گئے اسرائیلی خنجر نے عالم اسلام کو زخمی کر رکھا ہے۔

  • ابوبکرالبغدادی موصل سے فرار

    ابوبکرالبغدادی موصل سے فرار

    May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹

    دہشتگرد گروہ داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی اپنے دہشتگرد ساتھیوں کو تنہا چھوڑ کر موصل سے فرار ہوگیا ہے۔

  • شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

    شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔