Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸ Asia/Tehran
  • ایران: سیستان و بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائی، 13 ہلاک، متعدد گرفتار

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے تین اضلاع میں کی جانے والی کارروائیوں کے دوران بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

سحرنیوز/ایران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس ہیڈکوارٹر کے شعبہ تعلقات عامہ نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے تین اضلاع؛ ایرانشہر، خاش اور سراوان میں آپریشن کے دوران متعدد دہشتگردوں کی ہلاکت اور گرفتاری کی خبر دی ہے۔ 

ٹیگس