چینی فوج کا دستہ پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں واریئر سکس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔
ایرانی فضائیہ کی ولایت نامی مشقیں ایران کے شمالی، وسطی اور مغربی علاقے میں شروع ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر مشقوں کی انجام دہی کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری بھی موجود تھے۔
ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر ایرنی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مشترکہ طور پر خلیج فارس میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں جن کے دوران ایران کی بنائی ہوئی ’’فلائنگ بوٹس‘‘ کافی توجہ کا مرکز رہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک تمام ملکوں کے ساتھ تعاون اور امن کا خواہاں ہے۔
روس میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے جس میں لاکھوں فوجی اہلکار بھاری اسلحے اور جدید جہازوں کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔
جنوبی کوریا کی کابینہ نے اپنے ایک بیان میں اولچی نامی سالانہ فوجی مشقیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب کی چوتھی مشترکہ بحری فوجی مشقیں ختم ہو گئی ہیں۔
فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں بڑی تعداد میں اعلی کمانڈرز، سمندری دفاعی نظام، جنگی طیارے اور بری فوجیوں نے حصہ لیا۔
جنوب مشرقی ایران میں مکران کے ساحلی علاقوں میں ایرانی بحریہ کی یونٹوں نے فلیٹ مارچ کیا۔
ایران کی مسلح افواج کی محمد رسول اللہ نامی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن قدیر نامی کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا-