• ایران میں سب سے بڑے خطی قرآن کریم کی رونمائی

    ایران میں سب سے بڑے خطی قرآن کریم کی رونمائی

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران میں دنیا کے سب سے بڑے خطی اور ہاتھ سے تحریر کئے گئے قرآن کریم کی رونمائی کی گئی ہے۔

  • ایران، چپے چپے پر جاری ہے اینٹی کورونا مہم۔ ویڈیو

    ایران، چپے چپے پر جاری ہے اینٹی کورونا مہم۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵

    ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر اینٹی بیکٹیرئل اسپرے کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے انسداد کرونا مہم پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اس ویڈیو میں مشہد میں جاری اینٹی کورونا مہم کی ایک معمولی سی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔

  • آج پورے ایران میں ہوگی دعا و مناجات کی گونج!

    آج پورے ایران میں ہوگی دعا و مناجات کی گونج!

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵

    اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کاؤنسل نے ایک بیان جاری کر کے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج ۲۰ مارچ کی شب ٹھیک آٹھ بجے ٹی وی سے براہ راست نشر ہونے والی دعائیہ محفل میں شامل ہوں۔

  • روضۂ رضوی کے دروازے بند کر دئے گئے ۔ ویڈیو

    روضۂ رضوی کے دروازے بند کر دئے گئے ۔ ویڈیو

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴

    کورونا وبا کو جلد از جلد قابو میں کرنے کی غرض سے مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے ذمہ داران نے اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • حرم رضوی میں جاری ہے کورونا سے جنگ۔ ویڈیو

    حرم رضوی میں جاری ہے کورونا سے جنگ۔ ویڈیو

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴

    مہلک وائرس کورونا سے نمٹنے کے لئے دنیا کے دیگر متاثرہ ممالک کی طرح ایران میں بھی خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ اس درمیان مشہد مقدس سے فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جہاں کورونا کو قابو میں کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔

  • شہید قاسم، حضرت ضامن (ع) کے آستانے پر ۔ ویڈیو

    شہید قاسم، حضرت ضامن (ع) کے آستانے پر ۔ ویڈیو

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲

    سردارِ اسلام شہید قاسم سلیمانی کی یادگار ویڈیو جس میں انہیں شمش الشموس، انیس النفوس، امام ضامن، فرزند رسول حضرت رضا علیہ السلام کے آستانے پر راز و نیاز اور گریہ و زاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • تہران میں مرد مجاہد کی تشیع جنازے کی تیاری

    تہران میں مرد مجاہد کی تشیع جنازے کی تیاری

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی تہران پہنچ گئے۔