سحر نیوزرپورٹ
فرانس کے صدر میکرون کی جانب سےف رسوۂ اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کرنے والے مجرم کی قدردانی کرنے کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج ہے۔
روسی وزیر خارجہ نے امریکہ اور یورپی یونین کے اقدامات کے بارے میں روس کی خودمختار خارجہ پالیسی پر مغربی ممالک کی ناراضگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان ملکوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ عالمی تعلقات میں مغرب کی اجارہ داری کم ہوتی جا رہی ہے، کہا ہے کہ مغربی تسلط سے عاری دنیا کی تشکیل ہو رہی ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کی سرکردگی میں مغرب کے یکطرفہ اقدامات کو ایک بار پھر اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک، امریکا کی سفاکیت کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرتا ہے تو پھر انھیں ہمیشہ کے لیے اپنا منہ بند کر لینا چاہیے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔
کورونا نے جہاں دنیا کو بڑی زحمتوں میں مبتلا کر دیا ہے، وہیں دنیا والوں کے لئے بہت سے حقائق کو بھی آشکار کیا ہے۔ منجملہ یہ کہ مغربی بالخصوص امریکی حقیقت و ماہیت میں پوشیدہ وحشی پن پوری طرح سے کھل کر سامنے آگیا ہے۔