-
صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی: اقوام متحدہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی ہے۔
-
حماس کے سینیئر رہنما کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن خلیل الحیہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
مغربی کنارے میں صہیونیوں کی وسیع پیمانے پر جارحیت
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵صیہونی دہشتگردوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں وسیع پیمانے پر اپنی جارحانہ کارروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
فلسطین: غرب اردن کے نورالشمس کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد شہید و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملےمیں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے، مزید 14 فلسطینی شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جارحیت میں 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بےلگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، ایک ہی کنبے کے 15 افراد شہید
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پر اپنے تازہ ترین حملے میں ایک ہی کنبے کے پندرہ افراد کو بمباری کر کے شہید کر دیا۔
-
فیلاڈلفیا سرحدی گزرگاہ پر صیہونیوں کی موجودگی کی مخالفت
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مصر، اپنے سرحدوں کے قریب واقع غزہ کی گذرگاہوں میں صیہونی فوجیوں کی موجودگی کا مخالف ہے۔
-
صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے، اسامہ حمدان
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو دھول چٹا دی، صیہونیوں کا جنگی ساز و سامان تباہ + ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال کو اس کے جنوب سے الگ کرنے والی پٹی نتساریم میں گھات لگا کر کئے گئے حملوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
غزہ میں انسانی بحران، جنگ کا نقصان سب سے زیادہ بچوں کو پہنچ رہا ہے: یونیسیف کی رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں نے غزہ میں صیہونی جرائم کے جاری رہنے اور اس علاقے میں انسانی بحران کی طرف سے خبردار کیا ہے۔