-
کولمبیا کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند، حماس کا خیرمقدم
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند کرنے کے کولمبیا کے فیصلے کا حماس نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸میڈیا ذرائع نے پیر کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کےلیے نیتن یاہو کی نئی شرط کیا ہے؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶عبرانی روزنامہ "اسرائیل ہیوم" نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد کے بعد حماس کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے جو بائیڈن حکومت سے تحریری ضمانت کی درخواست کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے لیے تمام امریکی پرواز منسوخ
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے نے مقبوضہ فلسطین کے لیے جانے والی تمام امریکی پروازوں کو منسوخ کئے جانے کی خبر دی ہے ۔
-
امریکی یونیورسٹیوں ميں فلسطین کے حامی طلبا کی سرکوبی کی تیاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱امریکی یونیورسٹیاں، جنگ غزہ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے سخت ترین قوانین پر عمل کررہی ہیں جنہیں یونیورسٹی اساتذہ اور طلبا کی تنظیموں نے آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت امریکہ اور مغربی حکومتوں کی حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، حماس کا بیان
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵تحریک حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت عالمی برادری کی خاموشی اور امریکہ و مغربی حکومتوں کی مکمل حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
فلسطینی بچوں کی خوفناک صورتحال پر مغربی ممالک کی خاموشی پر تنقید: یونیسیف
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف نے غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی شہادتوں پر مغربی ممالک کی خاموشی کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری بند کرنے کا مطالبہ، آئرلینڈ کے وزیراعظم
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰غزہ میں شہداء کی تعداد چالیس ہزار سے زائد ہونے پر ردعمل میں آئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسے دنیا کے لئے ننگ و عار قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشتگردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کیا جائے، نامہ نگاروں کے بین الاقوامی فیڈریشن
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷نامہ نگاروں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے اسرائيلی حکومت سے فلسطین بالخصوص غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشت گردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
غزہ میں جاری صیہونیوں کے مظالم مغربی ملکوں کی ہمہ جانبہ حمایت کا نتیجہ ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ حمایت پر کڑی تنقید کی ہے۔