اسرائیلی ایتھلیٹس کو شرکت کی اجازت نہ دینے پرملائیشیا کو ایونٹ کی میزبانی سے محروم کر دیا گیا۔
ملائیشیا نے دبنگ اقدام کرتے ہوئے اسرائیلی تیراک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ملائیشیا کی حکومت نے ملک میں سزائے موت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے واضح کیاہے کہ غیر ممالک میں چاہے ہم جنس پرستی کو حقوق انسانی کے دائرے میں کیوں نہ رکھاگیاہو لیکن یہاں ہم جنس پرستوں اور خواجہ سراؤں کے مابین شادی کو قطعی تسلیم نہیں کیاجاسکتا۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری فنڈ میں خرد برد کرنے کے الزام میں ایک مرتبہ پھر حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ملائیشیا میں شرعی عدالت کے حکم پر دو ہم جنس پرست خواتین کو سر عام کوڑے مارے گئے۔
ملیشیا کے وزیر اعظم نے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ ہر طرح کا تعاون روکنے پر تاکید کی ہے۔
ملائیشیا نے کہا ہے کہ سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر سرکاری خزانے میں خرد برد کے مقدمے کے بعد اب منی لانڈرنگ کیس میں بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ملائیشیا نے بھی ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔