ایران کے صدر اور ہندوستان کی وزیر خارجہ کے مابین ہونے والی ملاقات کے بعد اس وقت ایران کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے مابین ملاقات ہو رہی ہے۔
جنوبی کوریا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دونوں کوریاؤں کے تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے سیؤل اور پیونگ یانگ کے درمیان مذاکرات سرمائی اولمپیک کے بعد بھی جاری رہنے چاہئیں۔
جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کے اعلی عہدیدار سے سیول میں ملاقات کی ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بنکاک میں پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات ہوئی جس میں لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔
رہبرانقلاب اسلامی نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایرانی پہلوان کے ایثار و فداکاری کی قدردانی کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی فوج کے آرمی چیف نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دفاعی روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
ایران کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔
رہبرانقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو مختلف پہلوؤں سے ممتاز شخصیت کا حامل قراردیا ہے۔
افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔