پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں خطے اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی سطح پر تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بیروت میں ایرانی وفد سے ملاقات میں عالم اسلام کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید کی۔
ماسکو نے امریکی اور روسی صدور کے درمیان جرمنی میں ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر خفیہ ملاقات کی تردید کی ہے۔
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران خطے میں اختلافات اور کشیدگی کے خاتمے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی شام کو تہران میں ،ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے محققین اور اساتذہ اور سائنسی شعبے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے ساتھ ملاقات کی-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بائیف کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران تہران،آستانہ کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پاک - ہند وزرائے اعظم کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیراعلی نے کشمیر کی صورتحال کے سلسلے میں ہندوستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
ایران،چین اور یونان کے وزرائے خارجہ نے ایتھنز میں ملاقات کی اور باہمی امور اور دیگر مسائل پر گفتگو کی۔