-
ایران انسداد منشیات اور دہشتگردی کی جنگ میں فرنٹ لائن پر
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران انسداد منشیات اور دہشتگردی کی جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کر رہا ہے۔
-
منشیات کی اسمگلنگ، ایران کا یورپ سے احتجاج
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱ایران نےمنشیات کی بڑے پیمانے پر ایران اسمگلنگ کی بابت یورپی یونین سے باضابطہ احتجاج کیا ہے۔
-
جارحانہ اور مداخلت پسندانہ پالیسیاں انسانی اسمگلنگ کی باعث ہیں ، ایران
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہےکہ غاصبانہ قبضوں، طویل جنگوں ، دہشت گردی اور نسلی صفائی کے اقدامات کی وجہ سے اس وقت دنیا میں انسانوں کی اسمگلنگ جیسی خطرناک لعنت بڑھتی جارہی ہے۔
-
انسداد منشیات سے متعلق ایران پاکستان اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹منشیات کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران ، افغانستان اور پاکستان کا بارہواں سہ فریقی اجلاس ویانا میں منعقد ہوا
-
افغان سرحد سے ایران کے اندر منشیات پہنچنے کا امکان نہیں : بریگیڈیئر جنرل ہادی نژاد
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳ایران کے ادارہ انسداد منشیات کے بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے اندر منشیات کو پہنچنے سے روکنے کے لئے افغان سرحد خاص طور سے زیرکنٹرول ہے۔
-
ایرانی پولیس کے جوانوں کی شہادت کے ذمہ دار شرپسند ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے کمانڈر نے پولیس کے جوانوں کی شہادت کے ذمہ دار شرپسندوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
منشیات کے خلاف مہم میں ایران کی کوششیں
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۹ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جان اور مال کی قربانیاں دے کر موت کے سوداگروں کے قبضے سے سب سے زیادہ غیر قانونی منشیات کو ضبط اور انہیں عالمی منڈیوں میں پہنچنے سے روکا ہے۔