-
پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، سیکیورٹی ہائی الرٹ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم نے پندرہ اور سولہ اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا ۔
-
فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶روس کی شمال مشرقی جمہوریہ "ساخا یا یاقوتیا" کے اولنکسکی علاقے میں ان دنوں درجۂ حرارت منفی ۶۰ (60-) ڈگری تک پہنچ چکا ہے اور لوگ گھروں میں موجود معمولی فریزروں سے کم از کم تین گنا زیادہ ٹھنڈے علاقے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے بالترتیب کینیڈا، روس اور منگولیا میں رہے ہیں جہاں پر اب تک درجۂ حرارت بالترتیب منفی ۶۳، منفی ۶۱ اور منفی ۴۱ تک ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔
-
کشتی میں ایران کو سونے کا ایک اور تمغہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳منگولیا کے شہر اولان باتور میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے ایشیائی مقابلوں کے بہتر کلو گرام وزن کے فائنل میں ایران کے محمد رضا مختاری نے قزاقستان کے پہلوان کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
گریکو رومن کشتی، پہلے مرحلے کے مقابلوں میں ایران کا طلائی تغمہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶ایرانی پہلوان ناصر علی زادے، گریکو رومن کشتی کے ایشیائی چیمپیئن بن گئے۔
-
امریکہ عالمی قوانین اور ضابطوں کے تحت اپنے وعدوں کی پاسدار ی کرے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی جانب سے عالمی قوانین اور ضابطوں کےتحت اپنے وعدوں کی پاسدار ی پر زوردیا ہے۔