Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶ Asia/Tehran

روس کی شمال مشرقی جمہوریہ "ساخا یا یاقوتیا" کے اولنکسکی علاقے میں ان دنوں درجۂ حرارت منفی ۶۰ (60-) ڈگری تک پہنچ چکا ہے اور لوگ گھروں میں موجود معمولی فریزروں سے کم از کم تین گنا زیادہ ٹھنڈے علاقے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے بالترتیب کینیڈا، روس اور منگولیا میں رہے ہیں جہاں پر اب تک درجۂ حرارت بالترتیب منفی ۶۳، منفی ۶۱ اور منفی ۴۱ تک ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔

ٹیگس