• ایران میں فوج کا قومی دن، فوجی جوانوں کی خدمت پریڈ

    ایران میں فوج کا قومی دن، فوجی جوانوں کی خدمت پریڈ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶

    ایران بھر میں آج یوم مسلح افواج کے موقع پر فوجی جوان پریڈ کر رہے ہیں تاہم اس بار کورونا کی وجہ سے ہونے والی مخصوص پریڈ کو خدمت پریڈ کا نام دیا گیا ہے۔

  • میدان جنگ ہو یا میدان صحت، مسلح افواج مکمل تیار ہیں

    میدان جنگ ہو یا میدان صحت، مسلح افواج مکمل تیار ہیں

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے فوج کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی فوج مکمل تیاری کے ساتھ منظم طریقے سے ہمیشہ سے زیادہ کامیابی کے ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے۔ سترہ اپریل کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے فوج کا قومی دن قرار دیا تھا

  • غریب طوس نے غریبوں کا قرض ادا کیا+ ویڈیو

    غریب طوس نے غریبوں کا قرض ادا کیا+ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حالیہ خطاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے معاشرے کے کچھ افراد کی زندگی سخت ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جن کے پاس توانائی ہے اور وہ مدد کر سکتے ہیں انہیں چاہئے کہ ضرورت مندوں کی مدد کے لئے وسیع مہم شروع کریں، خاص طور پر اس وقت جب رمضان المبارک کا مہینہ قریب ہے جو ایثار و قربانی اور انفاق و اطعام کا مہینہ ہے۔

  • کورونا کو مات دینے کے لئے ایران کا ایک اور کارنامہ

    کورونا کو مات دینے کے لئے ایران کا ایک اور کارنامہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹

    ایران کی سپاہ پاسداران نے پانچ سیکنڈ میں کسی بھی مقام اور جگہ پر کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے والے ایک اور پیشرفتہ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔

  • رمضان کا تحفہ، فرزند رسول کا دسترخوان بچھ گیا+ ویڈیو

    رمضان کا تحفہ، فرزند رسول کا دسترخوان بچھ گیا+ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹

    پندرہ شعبان کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے اپنے خطاب میں فرمایا تھا کہ ماہ مبارک رمضان میں معاشرے کے ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لئے خدمت مومنانہ کے زیرعنوان ایک ملک گیر مہم چلائی جائے تاکہ غریبوں اور ضرورتمندوں کی مدد ہو سکے-

  • ایران، ’’مومنانہ خدمت‘‘ مہم کا آغاز ہوا

    ایران، ’’مومنانہ خدمت‘‘ مہم کا آغاز ہوا

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور مختلف امدادی اداروں کے عہدیداروں کے فیصلے کے بعد پورے ایران میں ضرورت مند گھرانوں کی مدد کے لئے امام حسن مجتبی نامی ایک ہیڈکواٹر تشکیل دے دیا گیا ہے۔