فیڈریکا موگرینی کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے سے ہمیں بڑی کامیابی ملی اوراس کے ذریعے ہتھیاروں کی دوڑ کو روکا گیا.
یورپی یوین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہےکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں دوبارہ مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے۔
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا ہے۔
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے بارہا کہا ہے اور آئندہ بھی کہتے رہیں گے کہ ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے۔
یورپی یورپی کے خارجہ امور کی سربراہ نے امریکی، روسی اور چینی وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات اور گفتگو کی ۔
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں سخت کئے جانے کا اعلان کیاہے۔
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارچ فیڈریکا موگرینی نے جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری پر زور دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہد پر کاربند رہے گا
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریگا موگرینی نے بحران شام کے حل کے لیے روس کے ساتھ مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔