-
پاکستان، افغان مہاجرین کے قیام میں 2 ماہ کی توسیع
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۳وفاقی کابینہ نے پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی۔
-
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا مسئلہ سنجیدہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۳افغان مہاجرین کی ڈیڈلائن میں نو دن رہنے کے بعد افغان حکومت نے مزید توسیع کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔
-
پوپ کی جانب سے مہاجروں پر مسلط کردہ مصائب و آلام کی مذمت
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسیس نے ملک بدر کئے جانے والے پناہ گزینوں پر مسلط کئے جانے والے مصائب وآلام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی واپسی میں مشکلات
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی راخین صوبے میں مکمل استحکام اور امن کے بغیر روہنگیا مسلمانوں کی واپسی سے گریز کیا جائے۔
-
لیبیا: کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 31 جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳لیبیا کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 31 پناہ گزین جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱پاکستان رواں برس میں افغان مہاجرین کی واپسی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
-
مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 21 افراد جاں بحق
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳بحیرہ اسود کے ساحل کے نزدیک کشتی ڈوبنے سے 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پناہ گزینوں کے سلسلے میں یورپ کے رویّے پر اقوام متحدہ کی تنقید
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰اقوام متحدہ نے مہاجرین کے ساتھ یورپی یونین کے رویّے پر کڑی تنقید کی ہے
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکی شہروں میں مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶امریکا کی مختلف ریاستوں میں امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف شدید مظاہرے کئےگئے
-
ایران میں غیرقانونی تارکین وطن کے بچوں کو مفت تعلیم کی سہولت
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۲رہبر انقلاب اسلامی کے حکم سے ایران میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو مفت تعلیم دی جارہی ہے۔