-
روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جارحیت انسانی حقوق کی خلاف ورزی
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶لندن میں واقع انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوج حال ہی میں راخین صوبے میں روہنگیا کے لوگوں کے خلاف ہوئے نئے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث ہے۔
-
میانماری فوج کی مدد نہ کی جائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۷اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ میانمار کی کسی طرح کی فوجی مدد کرنے سے گریز کرے۔
-
روہنگیائی مسلمانوں پرظلم و ستم سے باخبر کرنے والے صحافی جیل سے رہا
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸میانمار کی حکومت نے روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم و ستم سے دنیا کو باخبر کرنے والے 2 صحافیوں کو جیل سے رہا کردیا۔
-
میانمار میں کان زمین بوس بڑے پیمانے پر ہلاکتیں
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰میانمار میں قیمتی پتھروں کی کان لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دب گئی جس کے نتیجے میں 50 کان کنوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
-
فوجی ہیلی کاپٹر سے بمباری 30 روہنگیائی مسلمان جاں بحق
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸میانمار کی ریاست راخین میں میانمار فوج نے روہنگیا کی آبادی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
تہران میں تعینات ہونے والے 6 ممالک کے سفیروں کی صدر مملکت سے ملاقات
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۱فوٹو گیلری
-
سعودی عرب، میانمار اور مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل بیشلٹ نے سعودی عرب، میانمار اور اسرائیل میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان خلاف ورزیوں کو بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کو لینے سے کیا انکار
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
اب بھی دشواریوں کا سامنا ہے روہنگیا مسلمانوں کو ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶اپنے وطن سے کھدیڑ دئے گئے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو آج بھی دقتوں، دشواریوں اور محرومیوں کا سامنا ہے۔بعض عالمی اداروں اور تنظیموں کی کوشش ہے کہ بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس انکے ملک بھیج دیا جائے مگر خود پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ جب تک میانمار حکومت انکی جان مال کی ضمانت نہیں دے دیتی،وہاں واپس پلٹنا خطرناک ہے۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کو واپس بھیجنے پر ہندوستان سے وضاحت طلب
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱یو این ایچ آر سی نے روہنگیا مسلمانوں کو واپس میانمار بھیجنے پر ہندوستان سے وضاحت طلب کی ہے۔