-
میانمار حکومت کے خلاف یورپی کونسل کی پابندیوں میں اضافہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴یورپی کونسل نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف حکومت میانمار کے جاری تشدد کی وجہ سے اس کے خلاف مزید پابندیاں نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پیرس نے آنگ سان سوچی کی شہریت منسوخ کر دی
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۳پیرس کی بلدیہ نے میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کی اعزازی شہریت منسوخ کر دی۔
-
روہنگیا مسلمانوں پرتشدد کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی نے 10 کے مقابلے میں 142 ووٹوں سے روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت میں قرارداد منظور کی جبکہ 26 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار حکومت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹ہزاروں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں نے میانمار حکومت کی ظالمانہ اور تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے بنگلہ دیش سے واپس میانمار جانے سے انکار کر دیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کو جبراً واپس نہیں بھیجا جائے گا: بنگلادیش
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳بنگلادیش کے کمشنر برائے امداد و بحالی عبدالکلام کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کو جبراً میانمار واپس نہیں بھیجا جائے گا۔
-
میانماری جلاد سے ایوارڈ چھین لیا گیا! ۔ کارٹون
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۱عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں حکمراں پارٹی کی سربراہ اور اپنی ’’بظاہر انسان دوستانہ خدمات‘‘ کی خاطر ’’غلطی‘‘ سے ایوارڈ حاصل کرنے والی آنگ سان سوچی سے ''ambassador of conscience'' یعنی ’’سفیر ضمیر‘‘ نامی ایک اور ایوارڈ واپس لے لیا گیا۔یہ ایوارڈ میانمار میں مسلسل ہو رہی حقوق انسانی کی پامالی کے سبب سوچی سے چھینا گیا ہے۔
-
میانمار وہی میانمار، مگر روہنگیا مسلمانوں کی جبری واپسی شروع
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی اعزاز کے قابل نہیں
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’ضمیر کی سفیر‘‘ کا اعزاز واپس لے لیا۔
-
روہنگیائی عوام کی واپسی کے لئے حالات سازگارنہیں: یواین ایچ سی آر
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲یواین ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ روہنگیا کے عوام کی واپسی کے لئے راخین میں حالات سازگار نہیں ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی کا عمل
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳بنگلا دیش نے اعلان کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی اگلے ماہ سے شروع ہوجائے گی۔