-
میانمار کے عہدیداروں کی بی شرمی
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
میانمارکی حکومت انسانیت سوزجرائم کی مرتکب
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کی حکومت کو انسانیت سوز جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔
-
’’نوبل‘‘ نے سوچی سے’’انعام‘‘ واپس لیا ۔ کارٹون
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱آنگ سان سوچی کو اب دنیا ایک بے رحم خاتون کے طور پر پہچانتی ہے۔نوبل اگر زندہ ہوتے تو سوچی کو دیکھ کر انکا رد عمل کیا ہوتا، اس کارٹون میں دیکھئے!
-
میانمار کے مسلمانوں کی پناہ گزینی کا مسئلہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
بنگلا دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد 4 لاکھ
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷بنگلا دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد 4لاکھ 30 ہزارہو گئی ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز کرگئی
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸میانمار میں فوج اور انتہا پسندوں کے تشدد سے جان بچا کر بنگلادیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی خاموشی شرمناک ہے
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۰عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی خاموشی کو شرم ناک قرار دیا ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں میں 60 فی صد بچے ہیں، یونیسیف
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳بچوں کے عالمی ادارے یونسیف نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج کے حملوں سے بچ کر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں میں تقریبا ساٹھ فی صد تعداد بچوں کی ہے۔
-
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں نئی دہلی میں مظاہرہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱نئی دہلی میں لوگوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کرکے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران، روہنگیا مسلمانوں کے لئےامدادی سامان کی دوسری کھیپ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳ایران نے روہنگیا مسلمانوں کو امدادی سامان کی دوسری کھیپ میانمار روانہ کر دی ہے۔