-
اقوام متحدہ کا میانمار میں فوجی آپریشن روکنے کا مطالبہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ میانمار کی وزیرخارجہ اور حکومت کی مشیراعلی کوروہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج کے آپریشن کو فورا روکنا چاہئے
-
عورت، اس قدر بے رحم؟! ۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲روہنگیا مسلمانوں اور ان پر ہونے والے مظالم کی اصل مجرم آنگ سان سوچی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا منتخب بیان۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے لئے فوج اور حکومت میں گٹھ جوڑ
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰میانمار کی حکومت اور فوج نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے لئے آپس میں گٹھ جوڑ کر رکھا ہے۔
-
صدر ایران جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس دنیا کے کانوں تک ایرانی عوام کی آواز پہنچانے نیز امریکہ اور مغربی ملکوں کی رائے عامہ کے ذہنوں میں پائے جانے والے شبہات کو دور کرنے کا بہترین موقع ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
آنگ سان سوچی کے پاس آخری موقع
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم اور عالم اسلام کی ذمہ داری
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
میانمار کے مسلمانوں میں ایرانی امداد کی تقسیم
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ایشیا اور بحرالکاہل کے امور کے ڈائریکٹرابراہیم رحیم پور کی سرپرستی میں ایران کا امدادی وفد بنگلہ دیش پہنچ گيا ہے جہاں اس نے ایران کی طرف سے ارسال کردہ امدادی اشیاء بنگلہ دیش کی سرحد پرمیانمار کے مظلوم مسلمانوں کے کیمپ میں تقسیم کی ہے۔
-
بے رحم عورت کا شیطانی پنجہ ۔ کارٹون
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴شیطانی پنجے میں پھنسے روہنگیا مسلمان !
-
ایران کی جانب سے میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد بنگلہ دیش پہنچی!
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۰فوٹو گیلری