اسرائیل کو ایران کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے بھاری قیمت چکانا پڑی ہے۔
ایران نے اسرائیل کے اندر جوابی حملہ کرکے دنیا کو اپنی طاقت دکھا دی۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات کی کارروائی میں ڈرون طیاروں، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی قابل ذکر تعداد کا استعمال کیا گیا۔
غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے 300 سے زائد میزائل اور ڈرون سے اسرائیل کے اندر حملہ کیا۔
ایرانی حملے سے بڑے پیمانے پر تباہی
مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر ایرانی ڈرون اور میزائلوں کا راج!
ایران کے جوابی حملے کے کچھ مناظر دیکھيں ۔
حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر بہت بڑا میزائلی اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے خطرے کے سائرن بجنے لگے ۔