-
ایران نے صیہونیوں کے مقابلے میں لبنانی استقامت کی قدردانی کی
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوبی لبنان میں عوام اور تحریک مزاحمت کی کامیابی کی سالگرہ پر اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
علاقائی عوام اسرائیل اور عالمی سامراج کے خلاف : علی لاریجانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷ایران کے اسپیکر نےلبنان کے دارالحکومت بیروت میں لبنان کے صدر اور اسپیکر سے ملاقات کی۔
-
لبنان کی نئی کابینہ کی تشکیل
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷لبنان کے نئے وزیراعظم حسان دیاب نے بیس وزراء پر مشتمل کابینہ تشکیل دے دی ہے۔
-
لبنان میں مظاہرین کا شاہراہوں پر قبضہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۸لبنان میں مظاہرین نے کئی اہم شاہراہیں بند کردیں۔
-
لبنان کے صدر نے وزیراعظم کا استعفی منظور کرلیا
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹لبنان کے صدر میشل عون نے وزیراعظم سعد حریری کا استعفی منظور کرتے ہوئے نئی حکومت کی تشکیل تک کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔
-
لبنان ؛ اصلاحاتی پروگرام میں پارلیمنٹ اور تمام فریقوں کے تعاون کا مطالبہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲لبنان کے صدر نے حکومت کے اصلاحاتی پروگرام میں پارلیمنٹ اور تمام فریقوں کے تعاون کا مطالبہ کیا ہے
-
جنوبی بیروت پر اسرائیلی جارحیت قابل مذمت ہے : لبنانی صدر
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶لبنان کے صدر نے جنوبی بیروت پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے جارحانہ اہداف کی علامت قرار دیا ہے۔
-
بدامنی پھیلانے کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا، لبنان کے صدر
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰لبنان کے صدر نے شمالی علاقے طرابلس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
لبنان پر اسرائیل کی جارحیت رکوانے کے لئے اقوام متحدہ سے میشل عون کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷لبنان کے صدر میشل عون نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں لبنان کی سمندری و فضائی حدود کی خلاف ورزی روکنے کے لئے اقدامات انجام دے
-
لبنان میں امریکی وزیر کی سبکی ہوئی ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو اپنے مد نظر مسموم مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لئے گزشتہ روز جمعے کو لبنان پہونچے جہاں ملک کے صدر میشل عون نے ان سے با دل ناخواستہ ملاقات کی اور پومپئو کو بھی صدر سے ملاقات کے لئے کچھ دیر انتظار کرنا پڑا۔