-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر لبنان کے صدر کی تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵لبنان کے صدر نے ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ رابطہ لبنان کے صدر کی کامیابی
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵لبنان کی نیشنل فریڈم پارٹی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ لبنان کے نئے صدر حزب اللہ کے ساتھ رابطے کی صورت میں کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔
-
لبنان کے نومنتخب صدر کو حسن روحانی کی مبارکباد،دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے پر زور
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور تہران - بیروت کے درمیان موجودہ تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا-
-
میشل عون کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات، لبنانی کے صدارتی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱لبنان کے تبدیلی اور اصلاح دھڑے کے سربراہ میشل عون نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے لبنان کے صدارتی انتخابات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
تمام گروہوں کے ساتھ تعاون کے لئے آمادہ ہیں: میشل عون
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰لبنان کی پارلیمنٹ میں اصلاح و تبدیلی دھڑے کے سربراہ میشل عون نے کہا ہے کہ لبنان کے بحران کے حل اور ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے تمام لبنانی دھڑوں کی جانب ہاتھ بڑھائیں گے-
-
لبنانیوں کے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۴۵حزب اللہ لبنان نے علاقے کے حالات کے سلسلے میں تمام لبنانیوں سے ہوشیاری سے کام لینے پر تاکید کی ہے-