-
فرانس میں مظاہرے درجنوں افراد زخمی و گرفتار
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا مظاہرہ تشدد میں بدل گیا۔
-
فرانس میں تیرھویں ہفتے بھی یلوجیکٹ والوں کے مظاہرے
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں نے سنیچر کو اپنے مظاہروں میں پارلیمنٹ کی تحلیل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی اسپیکر کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷فرانس کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کے گھر کو آگ لگادی گئی ہے۔
-
فرانس،یلو جیکٹ مظاہرے ۔ ویڈیو/تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳یلو جیکٹ مظاہرے
-
فرانس میں یلو جیکٹ کے مقابلے میں ریڈ مفلر تحریک
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں پر تشدد مظاہرے جاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
یلوویسٹ تحریک میں قاسم سلیمانی کی تصویر نظر آئی
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲فرانس:یلوویسٹ تحریک کے دوران جس وقت آئی آر آئی بی کے نمائندے رپورٹنگ میں مصروف تھے،اپنے منھ کو ڈھانپے ہوئے ایک جوان ان کے پیچھے آیا اور کچھ سیکنڈ کے لئے جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر دکھا کر چلا گیا۔
-
فرانس میں یلو جیکث مظاہرین کا مسلسل احتجاج
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۳فرانسیسی پولیس نے مسلسل گیارہویں ہفتے یلو جیکٹ والوں کے مظاہرے کی سرکوبی کی۔
-
فرانس میں تجاری مراکز کے مالکان کا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس، حکومت و عوام کی جنگ ۔ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴گزشتہ چند ہفتوں سے فرانس میں یلو ویسٹ تحریک کے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں جن کے دوران رونما ہونے والے پر تشدد واقعات کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔