-
میکسیکو میں فائرنگ 14 پولیس اہلکار ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲میکسیکو میں فائرنگ سے 14 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکو میں نائٹ کلب پرحملہ 28 افراد جھلس کر ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹میکسیکو میں حملہ آوروں نے ایک نائٹ کلب پر حملہ کرکے آگ لگادی جس کے نتیجے میں 8 خواتین سمیت 28 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ 10 زخمی ہیں۔
-
ٹرمپ کی سنگدلی، باپ اور بیٹی کی موت پردنیا نوحہ کناں
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸اچھے مستقبل کے خواب سجائے غیر قانونی طور پر امریکا جانے والا خاندان دریا میں ڈوب گیا، 24 سالہ باپ اور کم سن بیٹی کی ایک دوسرے سے لپٹی لاش کی تصویر نے سب کے دل دہلا دیئے۔
-
امریکہ میں سرحدی دیوار کی تعمیر ماحولیات کیلئے نقصان دہ
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵امریکہ میں میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ایریزونا اور کیلی فورنیا کی سرحدوں پر بھی دیوار کی تعمیر متنازع بن گئی ہے۔
-
میکسیکو: مسافر بردار چارٹرڈ طیارہ گر کرتباہ، 13 ہلاک
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴لاس ویگاس سے میکسیکو آنے والا مسافر بردار چارٹرڈ جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں پناہ گزینوں کے لیے کوئی جگہ نہیں: ٹرمپ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ میں پناہ گزینوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
میکسیکو: نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۱میکسیکو کی وسطی ریاست گوانا جواتو کے علاقے میں ایک نائٹ کلب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کم ازکم 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
تیل کی طلب نے دسیوں جانیں لیں ۔ تصاویر
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵میکسیکو میں تیل پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں سو سے زائد ہلاک و زخمی ہو گئے! رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد پائپ لائن سے لیک ہو رہے تیل کو جمع کرنے کے لئے ایک جگہ اکٹھا تھے۔
-
ہنگامی حالت کا اعلان کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ وہ ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر کے میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کا بجٹ فراہم کر سکتے ہیں۔
-
میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر، امریکہ میں بحران
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی ایوان نمائندگان کے مابین میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے حوالے سے اختلافات شدید ہو گئے ہیں۔