اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے دورصدارت میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کرنے کے لئے سلامتی کونسل کی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا جائے گا۔
نائجیریا کے صوبہ کادونا کی پولیس نے عزاداران حسینی پر ایک بار پهر حملہ کر دیا۔
ایران کے انسانی حقوق مرکز نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو رہا کرانے اور ان کے علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات عمل میں لائے۔
افریقی ملک نائجر میں داعش نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں امریکی فوجیوں کے خلاف کاروائی اور ان کو قتل کئے جانے کی کاروائی دکھائی گئی۔
اقوام متحدہ کے مطابق اس سال کے آغاز سے اب تک نائیجر میں گردن توڑ بخار سے 180 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران افریقی ممالک بالخصوص دوست اور اسلامی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کسی بھی حد و حدود کا قائل نہیں ہے
شمال مشرقی نائیجیریا میں واقع ایک علاقے کے بازار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے-