-
تیس دسمبر رہبرانقلاب اسلامی سے وفاداری کا دن اور یوم بصیرت ، ملک گیر ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸ایرانی کلینڈر کی تاریخ نو دی مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے موقع پر پورے ایران میں اسلامی انقلاب ، اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اعلان وفاداری کے لئے بڑی بڑی ریلیاں نکالی گئیں اور ایران کے غیور عوام نے ایک بار پھر اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا بھرپور اعلان کرکے دشمنوں اور ان میں سرفہرست امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا -
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت پر اظہار تشویش
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹اسلامی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی جسمانی حالت کی بابت خبردار کیا ہے-
-
افریقہ کا بت شکن! ۔ تصاویر
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱ایران/مشہد مقدس؛ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ’’ابراہیمِ افریقہ‘‘ کے زیر عنوان یہ تقریب فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے امام خمینی ہال میں منعقد ہوئی جس میں آیت اللہ زکزکی سے عقیدت رکھنے والے ہزاروں زائرین کرام موجود تھے۔قابل ذکر ہے کہ آیت اللہ زکزکی کو نائیجیریا کی فوج نے عرصۂ دراز سے جیل میں قید کر رکھا ہے جہاں آپ کی جسمانی صورتحال بہت ابتر بتائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستانی آئل ٹینکر کے عملے کا اغوا
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱ہندوستانی آئل ٹینکر کے عملے کے بیس افراد کو نائیجیریا کے ساحلی علاقوں میں اغوا کرلیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں تہرانی طلبا کا احتجاج ۔ تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا اور ان جی اوز نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے۔
-
ظلم کیخلاف قیام، امام حسینؑ کا پیغام ہے : مفتی گلزار نعیمی
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں یوم حسین ؑ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جس سے معروف شیعہ اور سنی علماء اور شخصیات نے خطاب کیا۔
-
نائجیریا، شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے + ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹نائجیریا کے عوام اور اسلامی تحریک کے کارکنوں نے ایک بار پھر اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
-
ایرانی عوام کا مقدس دفاع موجودہ تاریخ پر اثر گذار ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰تہران کی مرکزی نماز جعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے آٹھ سالہ مقدس دفاع کوبے مثال اور تاریخ ساز قرار دیا ہے۔
-
نائجیریا میں عزاداروں پر فورسزکا حملہ، 12 عزادار شہید
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰نائجیریا میں یوم عاشور پر عزاداروں پر فورسز کےحملے میں 12 عزادار شہید اوردسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عزاداروں پر نائجیریا کے سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ ، دسیوں شہید اور زخمی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر حملے میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں