-
شیخ المجاہد، آیت اللہ زکزکی کا ہندوستان میں استقبال/ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزاکی علاج کے لئے ہندوستان روانہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸نائجیریا کی اسلامی تحریک نے اس ملک کے شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے علاج کے لئے ہندوستان جانے کی تائید وتصدیق کی ہے۔
-
شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰نائیجیریا کی ایک عدالت نے اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو علاج و معالجے کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائیجریا میں مظاہرے
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی اور ان کے لئے علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تہران کے خطیب جمعہ کی برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲تہران کے خطیب جمعہ نے بوڑھے سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو ایرانی عوام کی برطانیہ سے دائمی نفرت کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
-
بلالِ دوران کے فدائیوں کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹گزشتہ پیر کو نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ لے کر پر امن مظاہرہ کیا گیا جس پر پولیس نے فائرنگ کر کے دسیوں افراد کو شہید و زخمی کر دیا ۔بعض رپورٹوں میں شہدا کی تعداد گیارہ تک بتائی گئی ہے۔ان میں سے آٹھ شہدا کی تشییع جنازہ آج انجام پائی۔
-
دنیا کے پچاس دانشوروں کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرانے کا مطالبہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹دنیا کے پچاس دانشوروں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی شیخ ابراہیم زکزکی کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا میں فوج کی کارروائی78 شدت پسند ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰نائیجیریا میں فوج نے بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 78 مسلح افرادکو ہلاک کیا ہے۔