-
ایران: تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱ایران نے گزشتہ چند مہینوں کے دوران تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافہ کرکے، اوپیک میں پیداوار کے لحاظ سے اپنی چوتھی پوزيشن برقرار رکھی ہے۔
-
نائیجیریا کے صدر کی حلف برداری+ ویڈیو+ تصاویر
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوب نے صدارتی عہدے کا حلف اٹھایا جبکہ ملک کو اقتصادی اور سیکورٹی کے شعبے میں شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔
-
نائیجریا میں 300 حفاظ قرآن کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب، حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑھا گیا (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام حفظ قرآن کرنے والے 300 کمسن بچوں کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حفاظ بچوں کو اسناد کی تقسیم کے علاوہ حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کا مشہور ترانہ بھی پڑھا گیا۔
-
نائیجریا میں پھر سے شیعہ مسلمانوں پر مظالم، مکانات، اسکول گرانے کا کام شروع
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵نائیجریا کی کادونا ریاست کے گورنر ناصر احمد الرفاعی نے اسلامی تحریک سے منسلک افراد کے گھر اور دوسری عمارات کو گرانے کا حکم جاری کیا ہے۔
-
نائیجیریا کے نونہالوں کا فلسطین کے ساتھ اعلان وفاداری (ویڈیو)
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸نائیجیریا کے نونہالوں نے اپنے ماں باپ اور بزرگوں کے ساتھ اکٹھا ہو کر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور فلسطینی قوم کے ساتھ اعلان وفاداری کیا اور وہاں مستقل بنیادوں پر جاری صیہونی جرائم و مظالم کی شدید مذمت کی۔
-
دنیا کی کوئی بھی طاقت انقلاب اسلامی کا مقابلہ کرنے کی تاب نہیں رکھتی: شیخ زکزاکی
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سرابراہ شیخ زکزاکی نے کہا ہے کہ غربی اورصیہونی اتحاد ایران اسلامی کی ترقی اوراس کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا اورامام خامنہ ای وہی امام خمینیؒ ہی ہیں۔
-
نائیجیریا میں جشن انقلاب کی جھلکیاں+ ویڈیو+ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶افریقی ملک نائیجیریا میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
ایران کی اعلیٰ مرجعیت کی اہانت کے خلاف نائیجیریا میں احتجاج (ویڈیو)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶حال ہی میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے کی جانب سے ایران کی اعلیٰ مرجیعت اور دینی مقدسات کی توہین و اہانت کے خلاف نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے پیروکاروں نے احتجاج کے بطور بڑا اجتماع کیا اور فرانسیسی میگزین کی گستاخیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کے ساتھ ساتھ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی حمایت و یکجہتی کا اعلان کیا۔ اس سے قبل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر اور ترکیہ میں بھی فرانسیسی میگزین کے خلاف احتجاج درج کیا جا چکا ہے۔
-
نائیجیریا میں جنرل سلیمانی کی برسی+ ویڈیو+ تصاویر
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰افریقی ملک نائجیریا میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی منائی گئی۔
-
نائیجیریا میں ڈاکٹروں کا بحران، 22 کروڑ کے لئے 10 ہزار ڈاکٹر
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶نائیجیریا کی آبادی 220 ملین ہے جب کہ ملک میں ڈاکٹروں کی کل تعداد 10 ہزار ہے جو ساری آبادی کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔