-
نائیجیریا؛ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی برسی؛ فوج کی دہشتگردی کی ہولناک داستان
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰نائیجریا کے عوام نے جمعہ کے روز ابوجا اور ملک کے دوسرے شہروں میں 2015ء میں نائیجریا فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں مظاہرے کئے جس میں سینکڑوں افراد شہید ہوگئے تھے۔
-
شاہ چراغ سانحہ پر شیخ زکزاکی کا رہبر معظم اور ایرانی قوم کے نام تعزیتی پیغام
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے شیراز میں حضرت احمد بن موسی شاہ چراغ ؑ کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی قوم پر تعزیت پیش کی ہے ۔
-
نائیجیریا میں سیلاب، سیکڑوں افراد جاں بحق، کھڑی فصلیں تباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹نائیجیریا کے انسانی امداد کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ سیلاب سے چودہ لاکھ لوگ بے گھر، تقریبا پانچ سو جاں بحق اور ایک ہزار پانچ سو چوالیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نائیجیریا میں جشن میلاد النبی+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷افریقی ملک نائیجیریا میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جشن عید میلاد النبی منایا جا رہا ہے۔
-
نائیجریا میں اربعین مارچ میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱اس سال اربعین حسینی کے موقع پر دیگر ممالک اور علاقوں کی مانند نائیجیریا میں بھی اربعین مارچ ہوا جس میں ہزاروں عزادارانِ حسینی نے شرکت کی۔
-
داعش کے 100 دہشت گرد دریا میں ڈوب گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴نائجیریا میں داعش کے 100 دہشت گرد دریا میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
نائیجیریا میں پھر عزاداران حسینی پر فائرنگ، 7 شہید 50 زخمی۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عاشورا کے جلوس پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس میں 7 عزادار شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔
-
ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.
-
نائیجیریا میں گرجا گھر پر مسلح افراد کا حملہ، دیکھئے عوام کا کیا ہے کہنا؟
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸نائجیریا میں مسیحی برادری کی عبادت گاہ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے درجنوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
نائیجیریا، چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر دہشتگردانہ حملہ، 50 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد مارے گئے۔