فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے ایک بار پھر امریکہ اور صیہونی حکومت کو ان کے ساتھ تعاون روک دینے کی دھمکی دی ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
صیہونی وزیراعظم پر مالی بد عنوانی، کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
اسرائیلی حکام پر ایران اور اس کے اتحادیوں کی مسلسل بڑھتی فوجی طاقت کا اتنا خوف طاری ہو گیا ہے کہ وہ علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کو پڑھ ہی نہیں پا رہے ہیں ۔
صیہونی وزیراعظم پرمالی بد عنوانی، کرپشن اور دھوکہ دہی کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
اسرائیلی تاریخ میں پہلی مرتبہ دورانِ اقتدار کسی وزیرِ اعظم پر ایسا جرم ثابت ہوا ہے۔
بحرینی ذرائع ابلاغ نے ہنگری میں صیہونی وزیر اعظم اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبر دی ہے
صیہونی حکومت کے بلیو اینڈ وائٹ سیاسی الائنس کے سربراہ نے نیتن یاہو اور لیبرمین کے درمیان نشست ناکام ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ الائنس نیتن یاہو سے وزارت عظمی کا منصب چھین لےگا۔
اسرائیل کے بلو اینڈ وائٹ الائنس کے سربراہ بنی گینٹس نے بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ مخلوط حکومت کے قیام کو اپنی وزارت عظمی کے عہدے سے مشروط کردیا ہے۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں تاہم مقابلہ سابق آرمی چیف بینی گانتز کی جماعت کے درمیان برابر ہوگیا ہے۔